Aap Kis Tarah Se online earning kar sakte hain.Aur kaun kaun se tarikh kaun se online earning kar sakte hain. Online earning ke liye aap skill kahan se sikhen .UN Tamam website ki maloomat Ham aapko is blog pr denge. yah blog Humne Aapke skill ko Behtar banane ke liye Banaya Hai Jiska Naam Hai online training Duniya.

Breaking

Wednesday, January 19, 2022

Digiskills video editing course with certificate

ا اگر آپ لوگ دوستوں ڈی جی سکلز کے ذریعے ویڈیو ایڈیٹنگ کورس حاصل کرنا چاہتے ہیں کیونکہ دوستوں ڈی جی سکلز والے آپ لوگوں کو فری آن لائن کورس کروا رہے ہوتے ہیں

 ہمارے بہت سے دوست ڈی جی سکلز ڈاٹ پی کے کی ویب سائٹ پر جا کر کورسز کو حاصل کرنا چاہتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ ڈی جی سکلز والے گورنمنٹ آف پاکستان کی جانب سے منظور شدہ ہوتا ہے اور اس کو کرنے کے بعد وہ لوگ سرٹیفیکٹ فراہم کرتے ہیں جو کہ گورنمنٹ آف پاکستان سے منظور شدہ ہوتا ہے اسی وجہ سے ہمارے بہت سے لوگ ہیں جس کے کی ویب سائٹ کو پسند کرتے ہیں فری آن لائن کورسز کے حوالے سے میں بھی دوستو آپ لوگوں کو یہی بتانا چاہوں گا کہ آپ لوگ ویڈیز کی ویب سائٹ پر جا کر فری آن لائن کورس کریں اور تاکہ آپ لوگ بھی اپنے آپ کو ایک ٹیبل اور روزگار بنانے کے قابل ہوجائیں

 اور دوستو اگر آپ لوگ ڈی جے ایسے ویڈیو ایڈیٹنگ کورس کر لیتی ہیں آپ کو یہ بتا دو کیوں ضروری ہے اور اس کی کیا ڈیمانڈ ہے کیونکہ دوستوں ڈیزل والے وہی quotes کرواتے ہیں جس کی مارکیٹ کے اندر موسٹ ماڈل ہو جائے جس کی زیادہ سے زیادہ ضرورت استعمال کی جائے جو بہت ہی اہم کورس وہ ہے جس کی آرزو لے کر آتے ہیں اب دوستوں ویڈیو ایڈیٹنگ کا کام بتاتا ہوں کہ ویڈیو ایڈیٹنگ کورس کرنے کے بعد آپ لوگ کون سا کام کر سکتے ہیں اور اس کے کرنے کے بعد کیا آپ لوگ زیادہ سے زیادہ پیسے کما سکتے ہیں جی ہاں دوستو اس کا جواب تو ہے کیونکہ بہت سے لوگ جس چیز کے ذریعے بہت سے کرنے کے بعد پیسے کما رہے ہیں ویڈیو ایڈیٹنگ کورس تو بہت ہی ڈیمانڈ ہے

 ویڈیو ایڈیٹنگ کورس کی اہمیت کے بارے میں آپ لوگوں کو بتا دو کہ آج کا دور ایڈورٹائزمنٹ کے لیے اور بھی بہت سے اپنی خود کی شادی وغیرہ کی ویڈیوز بنانے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں اگر آپ ویڈیو ایڈیٹنگ کورس دیکھ لیتے ہو تو نہ صرف آپ لوگ آن لائن پیسے کما سکیں گے بلکہ اپنے فیزیکل دکان بنا کر پیسے کما سکتے ہیں زیادہ پیسے دینے والا سکیل آپ لوگوں کو فراہم کر رہا ہے ڈی جی سکلز کے علاوہ دوستوں اگر آپ لوگ ویڈیو ایڈیٹنگ کر خود سے ویڈیو بنا کر یوٹیوب پر اپلوڈ بھی کریں تو وہاں سے بھی آپ کو پیسے کما سکتے ہیں یوٹیوب بھی آپ لوگوں کو یہاں پر جو نہیں دیتا ہے کہ ویڈیوز اپلوڈ کرنے کے بعد جتنے بھی وزراء پوھیگے یوٹیوب آپ کو پیسے دیتا ہے

 اگر دوستوں آپ لوگ بھی یوٹیوب سے پیسے کمانا چاہتے ہیں ویڈیوز اپلوڈ کر اور آپ لوگوں کو نہیں معلوم کہ ویڈیو کس طرح بنائی جاتی ہے اسی طرح کے اسی حوالے سے تیز کرنے والے آپ لوگوں کو یہ بتائیں گے کہ آپ لوگوں نے کس طرح سے ویڈیو بنانی ہے اس کا کیا حل رکھنا ہے وہ تمام چیزیں تاکہ لوگ زیادہ سے زیادہ پیسے کما سکے آن لائن پیسے کمانے ہیں آپ لوگوں کا علم ہونا چاہیے ڈیزل والے یہی چاہتے ہیں کیونکہ گورنمنٹ آف پاکستان نے اس بنا پر ڈیز کو قائم کیا تاکہ لوگ پیسے کما سکے کیونکہ لوگوں کے اندر جو ڈگری اور ایجوکیشن لوگ بہت زیادہ ہو چکے ہیں اور نوکریاں نہ ہونے کے برابر ہے جس کی وجہ سے بہت سے نوجوان بے روزگار ہیں گھر میں بیٹھ کر پیسے کما سکے اور اپنے گھر والوں کا سہارا بن سکے



No comments:

Post a Comment